the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد ۔15جولائی(اعتماد نیوز ) آج شہر حیدرآباد میں ایک اور بار بارش ہوئی جسکے بعد شہر کے اہم سڑکوں پر ٹریفک مسائل پیش آئے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج سے تین دن تک تلنگانہ میں تیز بارش ہوگی۔ چھتیس گڑھ اور اڑیسہ



سے مانسونی ہوائیں تیز چلنے کی وجہ سے موسم میں سردی ہوچکی ہے۔ خصوصا تلنگانہ کے عادل آباد ‘ ورنگل ‘ کھمم‘ کریم نگر ‘ نظام آباد اور محبوب نگر میں زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ تاحال تلنگانہ بھر میں بارش 7سی ‘ می ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.